شام میں کرد ملیشیا کے خلاف لڑائى کا نتیجہ کیا ہو سکتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

ترکی کرد ملیشیا کو اپنی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیتا ہے جبکہ امریکہ داعش کے خلاف اسی ملیشیا کی مدد کرتا رہا ہے۔ ترکی اور امریکہ کے مفادات میں اس تصادم کا نتیجہ کیا ہو سکتا ہے؟ اس پر ہم نے بات کی جارج ٹاؤن یونیورسٹی اسکول آف فارن سروس کے وائل الضایت سے۔