ترک صدر نے بھی سفارت خانے کے باہر احتجاج دیکھا

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ کی اس نئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صدر رجب طیب اردوان نے واشنگٹن میں ترک سفارت خانے کے باہر پرتشدد احتجاجی مظاہرہ دیکھا۔ صدر اردوان منگل کو جب ترکی کے سفارت خانے پہنچے تو احتجاج ہو رہا تھا۔ کچھ دیر بعد ترک صدر سفارت خانے کی عمارت میں چلے گئے۔