عراقی کردستان میں آزادی کے حق میں ریفرنڈم

Your browser doesn’t support HTML5

عراق کی حکومت نے عراقی کردستان میں بین الاقوامی پروازں کی آمدورفت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بغداد نے یہ اقدام عراقی کردستان میں آزادی کی حمایت میں ریفرنڈم کے بعد کُردوں پر دباؤ ڈالنے کے لیے کیا ہے۔ ترک عوام اس ریفرنڈم کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔