جنگلی جڑی بوٹیوں سے بنائی گئی روشنائی استعمال کرنے والا آرٹسٹ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی ’نیشنل پارک سروس‘ باہر سے در آنے والے ایسے پودوں کو ہٹانے میں عوام کی مدد لے رہی ہے جو مقامی پودوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ لیکن، آرٹسٹ Patterson Clark سمجھتے ہیں کہ ان پودوں سے بھی فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے اور وہ ایسا کر کے دکھا رہے ہیں۔