فلپائن میں اسمگل شدہ لگژری گاڑیوں کے خلاف آپریشن

Your browser doesn’t support HTML5

فلپائن کے بیورو آف کسٹمز نے غیر قانونی طور پر درآمد کی گئی تقریباً 20 بیش قیمت گاڑیوں کو ایک بلڈوزر کے ذریعے تباہ کر دیا۔ فلپائنی صدر نے بھی یہ کاروائی دیکھی جنہوں نے گاڑیاں تباہ کرنے کا یہ حکم ملک میں اسمگلنگ کرنے والوں کو سبق سکھانے کے لیے دیا تھا۔