امریکی صدور کی افغان پالیسی میں پاکستان کا کردار

Your browser doesn’t support HTML5

برطانوی وزیر اعظم ٹریسا مے نے افغانستان میں مزید فوجی بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب رائٹرز کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ بھی حوصلہ میں کسی بڑی تبدیلی نہ آنے کے باعث اپنی افغان حکمت عملی بدلنے پر غور کر رہی ہے۔ امریکی صدور کی افغان پالیسی ترجیحات اور ان میں پاکستان کے کردار کا جائزہ صبا شاہ خان سے۔