چور سپاہی کا کھیل

Your browser doesn’t support HTML5

ایک چور نے ایک کھلی گاڑی سے چیزیں چرائیں اوراپنی سائیکل پر لادیں۔ ایک پولیس وین نے اُس کا پیچھا کیا۔ پولیس افسر نے چور کے قریب پہنچ کر، اپنی وین کا دروازہ کھول دیا۔ یوں چور گر پڑا اور پکڑا گیا۔