مشرقی یوکرین میں باغیوں کے خلاف کارروائی

ملک کے اس مشرقی شہر میں باغیوں کے خلاف کارروائی کے لیے ہیلی کاپٹر بھی استعمال کیے گئے۔

فوجی شہریوں کو چیک پوسٹ سے آگے جانے سے منع کر رہے ہیں۔

ایک چیک پوسٹ کے سامنے ٹائروں کو آگ لگی ہوئی ہے۔

ایک روس نواز علیحدگی پسند چیک پوسٹ کی حفاظت پر معمور۔

یوکرین سکیورٹی سروسز کے اہلکار چاق و چوبند کھڑے ہیں۔

 باغیوں نے یوکرین کے مشرقی شہروں میں سرکاری عمارتوں پر قبضہ کر رکھا ہے۔

روس نواز سرگرم کارکن ریجنل گورنمنٹ ہیڈکوارٹرز کی عمارت کے داخلی راستے پر پہرہ دے رہے ہیں۔

یوکرین کے فوجیوں نے جمعہ کی صبح سلوویانسک شہر کا قبضہ حاصل کرنے کے لیے کارروائی شروع کی۔

 

ایک فوجی تباہ شدہ چیک پوسٹ کے قریب کھڑا ہے۔

ایک فوجی ریلوے ٹریکس کی نگرانی کر رہا ہے۔