یوکرین میں پارلیمان کے باہر پرتشدد مظاہرے

مشرقی یوکرین میں روس کے حامی باغیوں کی مزید خودمختاری کے مطالبے کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے۔

پولیس اور مظاہرین دونوں نے آنسو گیس کے گولے پھینکے۔

مظاہرین نے نیشنل گارڈز پر کریکر اور پیٹرول بم پھینکے ، اور دھماکوں کی بھی آوازیں سنی گئیں۔

مظاہرے کے دوران ایک شخص کا احتجاجی انداز.