یوکرین: صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ

Mwanafunzi akiwa anakamatwa na askari kanzu wakati wa maandamano, Nairobi, Kenya, Tuesday, Sept, 22, 2015. 

سابق وزیر اعظم اور صدارتی اُمیدوار یولیا تیموشنکو اپنا ووٹ ڈال رہی ہیں۔

ایک پولنگ اسٹیشن میں ووٹ ڈالنے سے پہلے شہری بیلٹ پیپرز کا مطالعہ کر رہے ہیں۔

ایک خاتون کو ووٹ ڈالنے سے متعلق معلومات فراہم کی جارہی ہے

اتوار کو پولنگ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے شروع ہوا جو کہ 12 گھنٹوں تک جاری رہے گا۔

مشرقی علاقوں میں روس نواز باغیوں نے انتخابات میں خلل ڈالنے کی دھمکی دے رکھی ہے۔

صدارتی انتخابات میں 21 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔

سابق وزیر اعظم یولیا تیموشنکو بیلٹ پیپرز حاصل کرتے ہوئے دستخظ کر رہی ہیں۔

شہری پولنگ بوتھ کے باہر اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں۔

یوکرین کے فوجی اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے قطار میں اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں۔