چھوٹی عمر میں شادیوں کی ایک وجہ غربت ہے

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں کم عمری کی شادیوں کے بارے میں جانتے ہیں بچیوں اور خواتین کے حقوق کے کام کرنے والی تنظیم homenet Pakistan کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ام لیلی اظہر سے۔