خواتین کو بااختیار بنانے کی کوششیں

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر سے تقریبا 4000 خواتین 23 مارچ تک نیو یارک میں خواتین کے حالات سے متعلق ’’یو این کمیشن آن وومین‘‘ کے 62 ویں اجلاس کے لیے اکٹھی ہیں جہاں 2 ہفتوں پر مشتمل کانفرنس کے دوران دیہی علاقوں کی خواتین اور نوجوان لڑکیوں کو بااختیار بنانے کی کوششوں اور صنفی برابری کے چیلنجز پر بات کی جائے گی۔