کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش

Your browser doesn’t support HTML5

اقوام متحدہ نے کشمیر میں انسانی حقوق پر ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں پاکستان اور بھارت دونوں کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ پاکستانی کشمیر کے صدر مسعود خان نے اسے کشمیریوں کی اخلاقی فتح قرار دیا ہے۔ بھارت سے بھی رپورٹ پر ردعمل سامنے آرہا ہے۔