بچوں کو اسکول جاتا دیکھ کر خواتین کو پڑھنے لکھنے کا شوق

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں خواتین میں شرح خواندگی تقریبا 45 فیصد ہے جو مردوں کے مقابلے میں 14 فیصد کم ہے۔ آئیے کراچی میں ان خواتین کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کی ایک کوشش کے بارے میں جانیں جنہیں اپنے بچوں کو سکول جاتا دیکھ کر خود بھی پڑھنے لکھنے کا شوق ہو گیا۔