سفید فام قوم پرست افراد کا وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ برس ورجینیا کے شہر شارلٹس ول میں ہونے والے پر تشدد نسلی مظاہروں کے ایک سال مکمل ہونے پر اتوار کے روز سفید فام قوم پرست افراد نے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے ایک مظاہرہ کیا۔ تاہم اس مظاہرے کے جواب میں بڑی تعداد میں ایسے لوگوں نے بھی مظاہرہ کیا جو تعصب سے پاک امریکہ کے حق میں تھے۔