یمن میں 3 سال سے جاری جنگ شدید انسانی بحران کا باعث

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر میں لڑائی سے بدترین نقصان اٹھانے والے ملکوں میں یمن اور شام سر فہرست ہیں۔ یمن میں 3 سال سے جاری جنگ شدید انسانی بحران پیدا کر چکی ہے۔ سعودی قیادت میں بنے اتحاد کی بمباری سے اب تک ہزاروں لوگ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ آبادی کے ایک بڑے حصے کو قحط کا سامنا ہے۔ مزید تفصیلات جانتے ہیں نیلوفر مغل سے۔