”صدی کے سب سے اہم دو طرفہ تعلقات امریکہ اور چین کے درمیان“

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان قومی سلامتی کے مشیر حنیف اتمر نے چین سے ایسی فوجی بریگیڈ تشکیل دینے میں مدد کی درخواست کی ہے جو پہاڑی علاقوں میں آپریشن میں مدد دے سکے۔ دوسری جانب امریکہ کے سابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف ایڈمرل مائک مولن نے کہا ہے کہ اس صدی میں سب سے اہم دو طرفہ تعلقات امریکہ اور چین کے درمیان ہوں گے.