امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان تاریخی سربراہ ملاقات کی تیاریاں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ اور شمالی کوریا کے رہنماؤں کے درمیان ممکنہ طور پر تاریخی سربراہ ملاقات کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ اس سلسلے میں دونوں ممالک کے درمیان ایک اعلٰی سطحی ملاقات بھی ہوئی ہے جس میں امریکہ کے نامزد وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ مزید تفصیلات جانتے ہیں ندیم یعقوب سے۔