امریکہ پاکستان کے رویے سے مایوس

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر ایچ آر مک ماسٹر نے وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستان نے اپنی حدود میں دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی نہیں کی۔ اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اس رویئے کے بارے میں ان کی مایوسی کا اظہار ہے۔ مزید تفصیلات امان اظہر سے ۔