یو ایس فریڈم آف انفارمیشن ایکٹ

Your browser doesn’t support HTML5

یو ایس فریڈم آف انفارمیشن ایکٹ نے اس مہینے اپنے 50 سال مکمل کر لیے ہیں۔ اس قانون کے مطابق، امریکہ میں ہر انسان کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ امریکی حکومت کے سرکاری ریکارڈ حاصل کر سکے، تاکہ حکومت اور عوام کے بیچ کوئی پردہ نہ ہو۔ مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔