امریکہ میں صحافتی آزادی پر سوالیہ نشان

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ آزادی صحافت کے عالمی انڈیکس میں پچھلے سال کی نسبت دو درجے کم یعنی 45 ویں نمبر پر کھڑا ہے۔ اس کی وجوہات کیا ہیں، اس بارے میں جانتے ہیں امان اظہر سے۔