تعلقات میں بہتری کے لیے روس کو رویہ بدلنا ہو گا: ترجمان وائٹ ہاوس

Your browser doesn’t support HTML5

2016 کے امریکی انتخابات میں صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم اور روس کے درمیان مبینہ گٹھ جوڑ کے بارے میں تحقیقات کے لیے مقرر خصوصي مشیر نے صدر ٹرمپ کی آرگنائزیشن کو قانونی حکم نامہ جاری کیا ہے۔ دوسری طرف امریکہ نے روس پر مزید پابندیاں بھی عائد کی ہیں۔ مزید جانتے ہیں ندیم یعقوب سے۔