فاٹا اصلاحات کے نفاذ میں امریکہ کی دلچسپی

Your browser doesn’t support HTML5

فاٹا کے وسائل سے وہاں کے عوام مستفید ہو سکیں، اس کے لئے بعض حلقے قبائلی علاقوں کو خیبر پختونخواہ میں ضم کرنے کے بجائے اسے علیحدہ صوبہ قرار دینے کے حق میں ہیں۔ اصلاحات نافذ کرنے کے عمل میں امریکہ کیوں حکومت پاکستان کی مدد کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے؟ اس بارے میں ہم نے بات کی تجزیہ کار مائیکل کوگلمین سے۔