’گیس سے لوگوں کو قتل کرنے والا جانور‘

Your browser doesn’t support HTML5

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک شام میں حالیہ مظالم پر سخت ردعمل پر غور کر رہے ہیں اور اس حوالے سے کئی آپشنز موجود ہیں۔ صدر ٹرمپ نے بدھ کو اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا تھا کہ شام پر میزائل داغے جائیں گے۔ مزید جانتے ہیں امان اظہر سے ۔