سعودی عرب کو یمن کی جنگ ختم کرنے کا پیغام

Your browser doesn’t support HTML5

اب امریکی انتظامیہ نے کھل کر سعودی عرب کو یمن کی جنگ ختم کرنے کا پیغام دیا ہے۔ کیا مائیک پومپیو سعودی عرب کے ساتھ امریکی رویے میں سختی برت رہے ہیں؟ اس بارے میں جانتے ہیں مسلم دنیا میں امریکی خارجہ پالیسی کے ماہر پروفیسر مقتدر خان سے۔