غیر روایتی گاڑیوں کی دوڑ کے نئے عالمی ریکارڈ

Your browser doesn’t support HTML5

شمالی برطانیہ کے ایک رن وے پر غیر روایتی گاڑیوں کی دوڑ ہوئی جس میں ٹائلٹ، خریداری کی ٹرالی اور ایک جھونپڑا بھی شامل تھا