ویو 360 | جمعرات، 11 اپریل 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

ویو 360 میں دیکھیے: پاکستان میں معاشرے کے مختلف طبقات نے مشکل معاشی حالات میں عید کیسے منائی؟ اور عید منانے کے انداز اور روایات پچھلی چند دہائیوں میں کتنی بدلی ہیں۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے