نامور ٹیلی وژن میزبان وسیم بادامی کا انٹرویو

Your browser doesn’t support HTML5

نامور پاکستانی ٹیلی وژن میزبان، وسیم بادامی سے ’وائس آف امریکہ‘ کے پروڈیوسر، اسد خان کا انٹرویو، جس میں اُنھوں نے صحافتی اخلاقیات اور رپورٹنگ کے بارے میں تلخ و شیریں خیالات کا اظہار کیا ہے۔ آئیے سنئیے: