کیا سندھ میں بچوں کی اکثریت اسکول نہیں جاتی؟

Your browser doesn’t support HTML5

سندھ میں بچوں کی اکثریت اسکول نہیں جاتی۔ جس کی ایک وجہ کئی علاقوں میں اسکول کا نہ ہونا بھی ہے جبکہ دیگر علاقوں میں سرکاری اسکول بدحالی کا شکار ہیں۔ خصوصا بچیاں اس صورتحال میں سخت مشکلات کا شکار ہیں۔ پاکستان میں سرکاری اسکولوں کی صورتِ حال پر ہماری اسپیشل رہورٹ کا دوسرا حصہ سکھر سے کرن مرزا کی زبانی۔