View 360 - بدھ 13 مارچ کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں، چین نے کالعدم جیش محمد کے بانی کو عالمی دہشت گرد قرار نہ دیا تو یہ امریکہ اور اس کے مشترکہ مفادات کے منافی ہو گا، امریکہ اور طالبان کے درمیان مزاکرات کا ایک طویل دور بغیر کسی معاہدے کے ختم اور داعش کا حصہ بننے والی ایک امریکی لڑکی کو وطن واپس لانے کی قانونی جنگ۔