گولڈن گلوب ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب

فلم اور ٹیلی وژن کے مختلف شعبوں کے لیے 71ویں گولڈن گلوب ایوارڈ کی تقریب لاس اینجلس میں ہوئی۔

سٹیو میک کوئنز کی فلم ’12 ایئرز اے سلیو‘ کو بہترین فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

معروف اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو کو اس تقریب میں ’دا وولف آف وال سٹریٹ‘ کے لیے ’میوزیکل اور کامیڈی‘ زمرے میں بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گيا۔

کامیڈی اور میوزیکل رومانس کے شعبے میں فلم ’امریکن ہسل‘ کو تین ایوارڈ ملے۔

اس ایوارڈ کی تقریب میں فلم اور ڈارمہ کی دنیا سے وابستہ نامور شخصیات نے شرکت کی۔

فلم امریکن ہسل میں جینیفر لارنس کو بہترین معاون اداکارہ کے خطاب سے نوازا گيا۔

معروف ہدایت کار الفانسو کوارون کو فلم ’گریویٹی‘ کے لیے بہترین ہدایت کار کے اعزاز سے نوازا گیا۔

Orang-orang mencuci baju mereka di pantai di kota Lenakel, Tanna, beberapa hari setelah Siklon Pam menghantam negara pulau Pasifik Selatan tersebut. Badan bantuan internasional mulai mengoperasikan penerbangan darurat ke beberapa pulau di luar Vanuatu yang terpencil, yang dikhawatirkan hancur karena siklon monster itu.

میتھیو میک کونہے کو بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انھیں یہ ایوارڈ فلم ’ڈیلس بائرز کلب‘ میں ایڈز کے ایک مریض کا کردار نبھانے کے لیے دیا گيا۔

فلم ’امریکن ہسل‘ کی اداکارہ ایمی ایڈمز کو بہترین اداکارہ کے ایوراڈ سے نوازا گیا۔

مائیکل ڈگلس کو منی سیریز کے لیے بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گيا۔

اس ایوارڈ تقریب کی میزبانی معروف اداکار جم کیری نے کی۔

گولڈن گلوب ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب