امریکی سفیر ہیل کی پاکستانی کرکٹرز کے لیے نیک تمنائیں

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے سفارتخانے کے دیگر ارکان کے ہمراہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں ک اظہار کیا ہے۔ اتوار کو پاکستان چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کے مدمقابل ہوگا۔