’امریکہ پاکستان کو ایک ڈالر بھی نہ دے‘

Your browser doesn’t support HTML5

اقوام متحدہ کے لئے امریکہ کی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ امریکہ کو چاہیے کہ وہ پاکستان کو ایک ڈالر بھی نہ دے۔ نکی ہیلی نے امریکی جریدے اٹلانٹک کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستان کو اربوں ڈالر دیتے ہیں لیکن وہ دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے۔