چین امریکہ تجارت پر محصولات عائد

Your browser doesn’t support HTML5

چین امریکہ کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے لیکن اس میں امریکہ کا خسارہ 375 ارب ڈالر سے بھی زیادہ ہے۔ اس میں کمی لانے کے لئے حال ہی میں صدر ٹرمپ نے تقریبا 60 ارب ڈالر کی چینی مصنوعات پر محصولات عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔ جواب چین نے 128 امریکی مصنوعات پر 3 ارب ڈالر تک کی محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا۔