کیا شمالی کوریا کی امریکہ کو مذاکرات کی پیش کش حقیقت میں تبدیل ہو گی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ اور شمالی کوریا کی طرف سے تند و تیز بیان بازی کے بعد دونوں ملکوں کی طرف سے بات چیت پر آمادگی کس قدر اہم پیش رفت ہے؟ جانتے ہیں تجزیہ کار عادل نجم سے۔