سانپ کا خون پینے والے فوجی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ اور تھائی لینڈ کے فوجیوں نے کسی ناگہانی صورتِ حال میں جنگل میں رہنے کی سالانہ مشق ’کوبرا گولڈ وار‘ میں حصہ لیا۔ اس مشق میں فوجیوں کو زندہ بچھووں اور بڑی مکڑیوں کو کھانے سے پہلے ان کا زہر نکالنا سکھایا گیا جب کہ پانی نہ ملنے کی صورت میں سانپ کا خون پینا بھی سکھایا گیا۔