صدر ٹرمپ کا چین پر سخت موقف

Your browser doesn’t support HTML5

ٹرمپ انتظامیہ نے روس سے فائٹر جیٹ اور میزائل نظام خریدنے کے اقدام پر چینی فوج پر مالی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ان کا اطلاق فوج کے ہتھیار اور ساز و سامان کے شعبے اور اس کےسربراہ پر ہوگا۔ چین نے امریکہ سے پابندیاں واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔