کانگریس کے سماعت کے بعد نمائندگان کا پاکستان میں انتخابی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستانی انتخابات اور جمہوریت پر سماعت کے بعد کانگریس کے ارکان کا کہنا ہے کہ انتخابی بے ضابطگیوں کے الزامات کی تحقیق ہونی چاہئے، دیکھئے صبا شاہ خان کی رپورٹ