کیا کانگریس امریکی صدر کے اعلانِ جنگ کا اختیار ختم کر سکتی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی قانون ساز کئی دہائیوں پرانے ایک قانون پر نظرِ ثانی کر رہے ہیں جو امریکی صدر کو کسی بھی ملک سے جنگ کرنے کے فیصلے کا اختیار دیتا ہے۔ اس کے نتیجے میں ہونے والی ممکنہ قانون سازی کے بعد کانگریس امریکی صدر کے ان اختیارات میں کمی کر سکتی ہے۔ مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔