شمالی کوریا اور ایران کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کی ڈیڈلائن قریب

Your browser doesn’t support HTML5

شمالی کوریا اور ایران کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کی امریکی کوششوں کے لئے آئندہ چند ہفتے بےحد اہم ہیں۔ اس کی وجہ تیزی سے قریب آتی 12 مئی کی وہ ڈیڈلائن ہے جس کے بعد امریکہ ایران جوہری معاہدے سے باہر نکلنے کا اشارہ دے رہا ہے۔