دوسرا صدارتی مباحثہ

صدر براک اوباما مباحثے میں شرکت کے لیے ہال میں داخل ہورہے ہیں

ریپبلکن صدارتی امیدوار مٹ رومنی حاضرین سے گفتگو کر رہے ہیں

بحث کے دوران صدر اوباما کا ایک انداز

صدر اوباما اپنے حریف رومنی کے موقف کو سن رہے ہیں۔

مٹ رومنی کی اہلیہ این رومنی

خاتون اول مشیل اوباما بھی مباحثے میں موجود تھیں۔

دونوں صدارتی امیدواروں نے ایک دوسرے پر کڑی تنقید کی۔

مٹ رومنی نے کہا کہ صدر اوباما نے اپنے وعدے پورے نہیں کیے۔

مباحثے میں صدر اوباما نے جارحانہ انداز اپنائے رکھا۔

رومنی تارکین وطن کے لیے نظام میں بہتری کے خواہاں ہیں۔

مباحثے کے اختتام پر دونوں امیدوار مصافحہ کررہے ہیں۔

صدر براک اوباما کا ایک انداز