امریکی سفارتکار کرنل جوزف کا نام بلیک لسٹ میں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی سفارتکار کرنل جوزف ایمانوئل کی گاڑی سے ٹکرا کر نوجوان کی ہلاکت کے معاملہ میں اسلام آباد پولیس نے امریکی سفارتخانے کے سیکیورٹی افسر تیمور پیرزادہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس کے علاوہ کرنل جوزف کا نام بلیک لسٹ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ اس پر اپ ڈیٹ، اسلام آباد میں عاصم رانا سے۔