ایران پر نئی امریکی پابندیاں

Your browser doesn’t support HTML5

ایران پر کل سے امریکی پابندیوں کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے جو 2015 کے بین الاقوامی جوہری معاہدے کے بعد ہٹا لی گئی تھیں لیکن اس سال مئی میں صدر ٹرمپ نے اس معاہدے سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے ایک نئے اور مزید سخت معاہدے کے حصول تک دوبارہ پابندیاں لاگو کرنے کا فیصلہ کیا۔ آئیے جانتے ہیں وردا خلیل سے۔