یروشلم میں امریکی سفارت خانے کا افتتاح

Your browser doesn’t support HTML5

یروشلم میں امریکی سفارت خانے کا افتتاح اسرائیل کے قیام کے 70 سال مکمل ہونے کے موقع پر کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر وہاں موجود امریکی وفد میں صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ اور ان کے شوہر جیریڈ کشنر اور امریکی نائب وزیر خارجہ جان سلیون سمیت ٹرمپ اتنظامیہ کے کئی اعلی اہلکار شامل ہیں۔