امریکی سینیٹ سے ’فسکل کلف‘ معاہدے کی منظوری

امریکی سینیٹر ٹام کوبرن لفٹ سے باہر نکل رہے ہیں

ڈیموکریٹک کاکس کے چیئرمین جان لارسن پریس کانفرنس کر رہے ہیں

امریکی سینیٹر ڈک ڈربن صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں

امریکی سینیٹرز جان مکین اور جان کائل سینٹ چیمبر سے باہر آ رہے ہیں

امریکی سینیٹر واشنگٹن میں صحافیوں سے بات چیت کر رہے ہیں

امریکہ کی سینیٹ نے شہریوں کی اکثریت کو بھاری ٹیکسوں کی ادائیگیوں سے بچانے کے لیے ایک بل کی کثرت رائے سے منظوری دی ہے

امریکی سینیٹر ہیری ریڈ فسکل کلف کا چارٹ دیکھ کر پریشان ہیں

امریکی سینیٹرز چارلز شومر اور ٹام ہارکن بات چیت کرتے ہوئے

امریکی صدر براک اوباما فسکل کلف کے بارے میں ذرائع ابلاغ کو آگاہ کر رہے ہیں

امریکہ کی سینیٹ نے شہریوں کی اکثریت کو بھاری ٹیکسوں کی ادائیگیوں سے بچانے کے لیے ایک بل کی کثرت رائے سے منظوری دی ہے

سینٹ کے اقلینی لیڈر مش مکانل چیف آف اسٹاف جوش ہومز سے بات چیت کر رہے ہیں