خاکے بنا کر مطلوب افراد کو گرفتار کرانے والی امریکی خاتون

Your browser doesn’t support HTML5

کسی جرم کی تحقیقات میں فرانزک آرٹسٹ کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ یہ آرٹسٹ مطلوب افراد کی شناخت کے لیے ان کے خاکے بناتے ہیں۔ مونا کاظم شاہ ملوا رہی ہیں ایک امریکی فرانزک آرٹسٹ سے جنہوں نے خاکے بنا کر کئی مطلوب افراد کو ہتھکڑیاں لگوائیں اور بچھڑے ہوئے بہن بھائیوں کو بھی ملایا۔ لوئس گبسن کا نام ان کے کام کی وجہ سے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں بھی شامل ہے۔