امریکہ میں 35 روز کے بعد جزوی شٹ ڈاؤن ختم

Your browser doesn’t support HTML5

35 روز کے بعد آج تقریبا 8 لاکھ وفاقی ملازمین دفتروں کو واپس آگئے ہیں، لیکن غیر یقینی صورتِ حال اب بھی برقرار ہے۔ صدر ٹرمپ نے امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کو انٹریو میں کہا ہے کہ سرحدی دیوار کی تعمیر پر کانگرس میں کسی حل پر پہنچنے کا امکان 50 فیصد سے بھی کم ہے۔ مزیدتفصیلات اس رپورٹ میں