انسانی حقوق جانچنے کے لئے کمیشن قائم ہو گا: مائیک پومپیو

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایک نئے کمیشن کے قیام کا اعلان کیا ہے جو امریکی خارجہ پالیسی میں انسانی حقوق کے تحفظ کے کردار پر غور کرے گا۔ انسانی حقوق کے عالمی اعلامیے کے ہوتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ کو نیا کمیشن بنانے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ وائس آف امریکہ کی نمائندہ سنڈی سین سے بات چیت۔