امریکہ میں پناہ گزینوں کے کوٹے میں بتدریج کمی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ اب دنیا بھر کے پناہ گزینوں کو پناہ دینے والا سب سے بڑا ملک نہیں رہا۔ یہ اعزاز اب کینیڈا کے پاس ہے۔ امریکہ میں پناہ لینے والوں کی تعداد کی منظوری صدر دیتے ہیں اور صدر ٹرمپ کے منصب سنبھالنے کے بعد نئے پناہ گزینوں کی تعداد میں مسلسل کمی آئی ہے۔