امریکہ میں امیگریشن کے نظام میں اصلاحات

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے پسماندہ اور زیادہ تر سیاہ فام آبادی پر مشتمل ممالک کے بارے میں مبینہ طور پر نازیبا الفاظ استعمال کرنے کی خبر سامنے آنے پر امریکہ میں امیگریشن کے نظام میں اصلاحات کی کوششوں کو دھچکہ لگا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کیا کہا ہے؟